Mery ashiq Awara
Author name
Tania Tahir .
About author
Tania Tahir is a social media writer. She write on different social aspects. She have been writing for 4 years on Facebook , different blogs and digests. She was born and raised in Multan (Pakistan). Tania is hardworking driven and fearless. She is very communicative, detail_ oriented and versatile writer. She is very knowledgeable in her field and very meticulous in my work . She also like to keep things very
Professional .
Tania mostly like to write about women strength and she is mature person . She knows about social values
About novel .
میرے عاشق اوارہ ایک بہت دلچسپ اور خوبصورت کہانی ہے جو کہ تانیہ طاہر کے قلم سے ہے اس کہانی کی خوبصورتی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اس کہانی کا ہر کردار حقیقی کرداروں سے تعلق رکھتا ہے یہ کہانی شاید ہر گھر کی ہو سکتی ہے ۔
یہ کہانی پڑھنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ واقعی دنیا میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے ۔
اس کہانی میں آپ لوگوں کو ماں باپ اور اولاد میں تفرقے کو پڑھنے کو ملے گا ۔
ایک ایسی اولاد جو کہ کمزور ہے اسے بڑھانے کے چکروں میں اپنی بلکل ٹھیک اولاد وک بلکل اگنور کر دینا اور اسے احساس دلانا کے وہ کتنا کمتر ہے ۔ اسکے نقصانات پر ہے اس کہانی کا موضوع ۔
اس کہانی کا لیڈ کردار میر سہراب علی خان ہے
میر سہراب علی خان مراد خان کا چھوٹا بیٹا ہے اور وہ اپنے والدین سے بہت محبت کرتا ہے مگر اسکے والدین اس سے محبت نہیں کرتے کیونکہ وہ بچہ درحقیقت انہی ایکسپیٹیشنز پر پورا نہیں اترتا جبکہ انکا بڑا بیٹا مرتضی خان بلکل ویسے آہی ہے جیسا وہ چاہتے ہیں ۔ وہ ایک پرفیکٹ مین ہے وہ پڑھائ میں سب ے آگے ہے وہ خوبصورت ہے اور وہ ان کی کالس میں اٹھنے بیٹھنے کے قابل بھی ہے وہ اپنے بڑے بیٹے سے بے حد خوش ہیں جبکہ چھوٹے بیٹے سے نہیں یہ جانے بنا کہ جس طرح وہ اپنے چھوٹے بیٹے کو احساس کمتری میں ڈال رہے ہیں اس سے نقصانات کیا ہوں گے ۔
میر سہراب علی خان اپنا گھر چھوڑ کر چلا جاتا ہے مگرا س بات سے کسی کو فرق نہیں پڑتا جبکہ وہ انکے وجود کا حصہ ہے ۔
اس کہانی کا دوسرا لیڈ کردار علینہ ہے
وہ سہراب سے بہت محبت کرتی ہے مگر سہراب اپنی فیملی کی وجہ سے خود کو اس قابل نہیں سمھجتا کہ وہ کسی سے محبت کرے اور نہ ہی وہ کسی سے محبت کر سکتا تھا تبھی علینہ کے ساتھ سات سلا رہنے کے باجود وہ محبت نہیں کر پایا اس سے جبکہ علینہ اسکی محبت میں بری طرح گرفتار ہے اور وہ جو اس سے ہو سکتا ہے کرتی ہے مگر وہ ایک شادی شدہ لڑکی ہے اور میر سہراب علی خان کے محبت سے دور بھاگنے کی وجہس ے اسنے شادی کر لی اور جب شادی کر لی تو وہ ہر دن پشتانے لگی کیونکہ وہ اپنے شوہر کو اسکا پورا حق نہیں دے پائے تھی
وہ سہراب کے ساتھ ہی ہوتی تھی اسکا خیال رکھتی تھی اور وہ اپنے شوہر رضا کو بلکل ہی بھول جاتی تھی وہ اس پشتاوے میں ہر وقت رہتی تھی مگر سہراب کی پرواہ کرنا یہ اس سے محبت کرنے انہیں چھوڑ سکتی تھی ۔ وہ سہراب سے عشق کرتی تھی اور یہ اسکا ہی عشق تھا کہو ہ سہراب کو اپنی زندگی میں پا لے گئ
اس کہانی کا تیسرا اہم کردار مرتضی خان ہے
مرتضی خان تھرڈ جنڈر شخص ہے اور اس بات کی وجہس ے وہ اپنے بھائ سے نفرت کرتا ہے کیونکہ وہ اسکی نسبت پرفیکٹ ہے وہ اس سے زیادہ خوبصورت ہے ااور وہ ایک مرد ہے اسی وجہ سے وہ اپنے بھائ سے شدید نفرت کرتا ہے اور اسکے ماں باپ اسکو بہت اہمیت دیتے ہیں جس کا اسنے فائدہ اٹھایا
اور اسنے سہراب کے نام کی نفرت ان سب کے دلوں میں اتنی بھر دی کہ کوئ سہراب علی خان کی شکل دیکھنے کو تیار نہیں تھا ۔ وہ اسکے چہرے پر نشان دے کر اسکی پرفیکشن ختم کر دینا چاہتا تھا مگر وقت نے ثابت کر دیا کہ وہ غلط ہے تو وہ غلط ہی رہا اور اپنی جان گنوا گیا اور اس ہاتھا ے جس پر اسے شدید ناز تھا ۔
یہ بہت دلچسپ کہانی ہے اور اسکو پڑھنے کے بعد ایک منفرد سوچ جنم لیتی ہے ہمارے معاشرے کی حقیقت سے بہت قریب ہےا ور اس کہانی کا ہر کردار اپنی جگہ بلکل بہترین رہا ہے ۔
یہ تانیہ طاہر کی خوبصورت کہانیوں میں سے ایک کہانی ہے۔
جسے پڑھ کر ایک اچھا احساس ہو گا
کہانی پڑھنے کے بعد اپنی قیمتی رائے کا ضرور اظہار کیجئے گا ۔
Click the link below to download complete PDF of this novel mery ashiq awara by Tania Tahir 👇
Mery ashiq awara by Tania Tahir complete pdf link
Keep visiting this website to read new and latest novels by Tania Tahir.
For online reading

0 Comments