Novel name
Kachy ghry
Author name
Tania Tahir
About author
Tania Tahir is a social media writer. She write on different social aspects. She have been writing for 4 years on Facebook , different blogs and digests. She was born and raised in Multan (Pakistan). Tania is hardworking driven and fearless. She is very communicative, detail_ oriented and versatile writer. She is very knowledgeable in her field and very meticulous in my work . She also like to keep things very
Professional .
Tania mostly like to write about women strength and she is mature person . She knows about social values
.
About novel .
کچے گڑھے بہت ہی دلچسپ اور ایک فیملی سٹوری ہے۔
یہ کہانی بہت خوبصورتی سے لکھی گئ ہے اس کہانی کے کردار بہت خوبصورت ہے اور لگنے والے کے قلم نے کہانی کو بے پناہ خوبصورتی دی ہے تبھی یہ کہانی کافی ہٹ ہے اور مشہور کہانیوں میں سے ایک ہے اس کہانی کو تانیہ طاہر کے قلم نے لکھا ہے تانیہ طاہر نے اور بھی کئی خوبصورت کہانیاں اپنے قلم سے لکھی ہیں مگر کچے گڑھے کی شہرت الگ ہے اور وہ بے پناہ خوبصورتی سے لکھی گئ ایک کہانی ہے جسے پڑھ کر ایک اچھا تاثر رہ جاتا ہے
تانیہ طاہر ایک مشہور رائٹر ہیں اور انھوں نے کئ ناولز کہانیاں لکھیں ہیں جو سب ہی بہت مشہور ہیں اور انکی شہرت کی بڑی وجہ انکے قلم کی مظبوطی ہےا ور کچے گڑھے بھی اسی قلم سے نکلا ہے تبھی بہت خوبصورت لکھا گیا ہے ۔
اس کہانی میں ہمارے معاشرے کے کرداروں کا ذکر ہے ان حقیقی کرداروں کا جو ہمارے ارد گرد ہیں یہ کہانی ایسے کرداروں پر مشتمل ہے جو ہم اپنے ارد گرد روزرہ زندگی میں دیکھتے ہیں یہ فینٹسی کہانی نہیں بلکہ انکے قلم سے نکلی گئ ہر کہانی کسی نہ کسی سبق آموز موضوع پر ہوتی ہے
اس کہانی کا لیڈ کردار آغا شاذ ہے
آغا شاذ ایک بہت ہی مظبوط کرادر کا مالک ہےا ور وہ حقیقی رشتوں کو اہمیت دیتا ہے وہ جائز رشتوں کی بہت قدر کرتا ہے وہ ایک سٹوڈنٹ ہے جو کہ یونیورسٹی میں ایک پارٹی کا لیڈر ہے وہ سیاست میں جانا چاہتا ہے تبھی یونیورسٹی کی پارٹی کو لیڈ کر رہا ہے ۔
اورا سکی پارٹی بہت کامیاب ہے کیونکہ وہ بہت محنتی ہے اور محنت کر کے وہ اپنے گھر والوں کے حالات درست کرنا چاہتا ہے لیکن بڑے عہدے کر جانے کا مقصد اس ہے علاؤہ بھی ایک ہے اور وہ خانزادے ہیں
وہ خانزادے جنھوں نے اسکے جان سے پیارے بھائی کو مار دیا اپنی ضد اور آنا کی وجہس ے اور وہ اگر کسی سے نفرت کرتا ہے تو وہ صرف اور صرف خانزادوں سے کرتا ہے
مگر خانزادوں کی ایک لڑکی جو اسی ہے ساتھ پڑھتی ہے
اپنی خوبصورتی اور بولنے کے منفرد انداز سے اسکی توجہ ہر وقت اپنی جانب مبذول رکھتی ہے اسکی ایک منگیتر بھی ہے
جس سے وہ محبت یہ نفرت کچھ نہیں کرتا بس اس رشتے کو نبھا رہا ہے ۔
۔۔۔۔
اس کہانی کا دوسرا لیڈ کردار وریشہ ہے
جو کہ بے حد خوبصورت لڑکی ہے اور اسکے بولنے کے انداز نے
ہی سب کو اپنی جانب مائل کر لیا ہے اور اس میں شاذ بھی ہے پوری یونیورسٹی اسکی حیا اور اسکے خوبصورت بولنے کے انداز پر اسپر جان دیتی تھی ۔
جبکہ وہ بہت نرم گو لڑکی تھی ۔
وہ خانزادوں کی اکلوتی بیٹی تھی چار بھائیوں کی ایک ہی بہن تھی اور اپنے باپ سے بے حد محبت کرتی تھیا ور اسکے بھائ بھی اسپر جان چھڑکتے تھے مگر وہ اغاوں اور خانزادوں کی جنگ سے واقف نہیں تھی
اور زندگی اسے شاذ کے پاس اس رخ سے لے جائے گی کہ وہ اپنی خوش قسمتی پر نازاں ہو گی ۔
۔۔اس کہانی کا تیسرا بڑا کردار ثنا کا ہے
وہ شاذ کی منگیتر ہے اور شاذ کی خوبصورتی اور اسکے برائیٹ فیوچر کی وجہ سے وہ اپنے منگیتر سے محبت کرتی ہے ۔
اور اسے وریشہ سے سخت نفرت ہے
کیونکہ وہ بہت خوبصورت ہے
اور بہت امیر بھی جبکہ ثنا کو وریشہ سے سخت چیڑ ہے کیونکہ شاذ انھیں جن نظروں سے دیکھتا ہے ثنا سے وہ برداشت نہیں ہوتی لیکن اسکے غلط کام اسے شاذ سے بہت دور لے جائیں گے ۔
یہ ایک بہت خوبصورت کہانی ہے ۔
پڑھ کر اپنی اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں ۔
Click the link below to download complete PDF of this novel kachy ghry by Tania Tahir 👇
Kachy ghry complete pdf link by Tania Tahir
Keep visiting this website to read new and latest novels by Tania Tahir.
For online reading

0 Comments