Book name : Dhongiyan Shama
Author name: Tania Tahir
About author
Tania Tahir is a social media writer. She write on different social aspects. She have been writing for 4 years on Facebook , different blogs and digests. She was born and raised in Multan (Pakistan). Tania is hardworking driven and fearless. She is very communicative, detail_ oriented and versatile writer. She is very knowledgeable in her field and very meticulous in my work . She also like to keep things very
Professional .
Tania mostly like to write about women strength and she is mature person . She knows about social values
.
About book
ڈھنگیاں شاماں اپنے نام کی طرح ایک خوبصورت سے گاؤں کی کہانی ہے جہاں دو پریمی ایک دوسرے کی محبت میں چور دنیا سے بے خبر ہیں مگر وہ اپنے آنے والے حالات سے لڑ نہیں پاتے اور ایک دوسرے کے ہی اندر ہی اندر دشمن نکلتے ہیں اور
اس ناول کا لیڈ کردار اپنی ہیروئین سے بے پناہ عشق کرتا ہے کہ وہ ہر پل اسے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھنا چاہتا ہے مگر چاہ کر بھی وہ اپنی آنا کے تاج سے نیچے نہیں اتر پاتا اور اسکے ساتھ زیادتی کر جاتا ہے جبکہ لڑکی کو اسکے لیے محبت اور وفا رکھتی تھی اس سے بدزن ہو جاتی ہے دوسرا کردار ایک ہ سخت گیر جاگیردار کا ہے جو کہ اپنے دشمن کی بہن سے شادی کر لیتا ہےا ور اس سے بے پناہ نفرت کا اظہار کرتا ہے ۔۔ مگر وقت کے ساتھ اس سے محبت ہونے لگتی ہے مگر دونوں لیڈ کریکٹرز کی آپس میں دشمنی اینڈ تک برقرار رہتی ہے
یہ ایک نوک جھوک سے بھری دلچسپ کہانی ہے جو پرمزاہ جزبات سے بھرپور اور محبت سے بھرپور ہے
پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور دیجیے گا
Click the link below to download complete PDF of this novel dhongiya shama by Tania Tahir 👇
Complete media fire link
Google drive link Download here
Keep visiting this website to read new and latest novels by Tania Tahir.
.jpeg)
0 Comments